کورونا وائرس سے اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار 830 ہو چکی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 4 مزید کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
پارٹی میں عہدہ، ووٹ یا نوٹ لینے کے لیے نہیں آیا تھا۔
نئے مریض بھی ایران سے واپس وطن پہنچے تھے، سعودی وزارت صحت
اب تک صرف چھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا دورہ پمز اسپتال
محکمہ صحت نےمجموعی طورپر107 سمپلزکےٹیسٹ کیے جن میں سے چارمثبت آئے۔
کورونا وائرس کی نشاندہی کی 2 ہزار روپے میں سستی کٹ تیار کی ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نطرباب دوستی مزید سات روز تک بند رہے گا، کرنل راشد صدیق
اکلیٹ میکر جین فرینکوس نے کورونا وائرس کی شکل کے ایسٹر ایگ(انڈے) بنائے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلقہ ضروری سازوسامان خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے فراہم کیے گئے۔
وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 3 ہزار 168 افراد متاثر ہیں جبکہ ستاون ہزار ایک سو تینتالیس افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت
ہم نیوز کو بتایا گیا کہ ایران سے اب تک 4225 پاکستانی آچکے ہیں جن میں 3100 زائرین اور 11 25 مقامی تاجر اور عام لوگ شامل ہیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہزار 497 ہو گئی۔
مسافر اللہ گل اچکزئی پی آئی اے کی پرواز سے پہنچا تھا۔
کراچی میں ہونے والی 56 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کورونا وائرس کے خدشات کےی پیش نظر ملتوی کردی گئی۔












