برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے عالمی ادارہ صحت کے مشورے کے مطابق ٹیم کو حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دے دیا۔
فیس بک انتظامیہ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے سلسلےمیں آگاہی فراہم کرنے کے لیے تعاون کرنے کی پیش کش کی۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس عمل کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے اور اس طرح کا کام دوبارہ نہ ہونے کے لئے سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں
ٹام ہینکس اس وقت آسٹریلیا میں اپنی فلم کی تیاری کے سلسلے میں موجود ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ یورپ پر نئی پابندیوں کا اطلاق جمعہ کی شب 12 بجے کے بعد سے ہو گا۔
اٹلی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 28.3 ارب ڈالر مختص کر دیے۔
صوبے کے تمام داخلی پوائنٹس پر اسکریننگ کا عمل کیا جائے گا، ترجمان صوبائی حکومت
پندرہ سے بیس دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع قرار
سندھ اسمبلی میں سنیٹائیزر مشینیں موجود نہیں ہیں، سیکریٹری اسمبلی عمر فاروق کا اعتراف
عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاوَ پر سخت تشویش کا اظہار
تمام ایئرلائنز دوران پرواز ہی مسافروں سے ہیلتھ فارم مکمل کروائیں، سی اے اے
محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کی جانب سے 20 رکنی اسٹاف پشاور ایئرپورٹ پر تعینات
جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام امتیاز احمد تھا، جن کی ہلاکت کورونا وائرس سے ہوئی, ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پیماری میں مبتلا افراد سے کرکٹ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جانے کی اپیل
ایک لاکھ لاکھ 21 ہزار افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے 67 ہزار صحت یاب ہوچکے ہیں













