متاثرہ خاتون کو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہیلتھ کئیر سینٹر سے پمز اسلام آباد منتقل کردیا، ذرائع
لاہور قلندرز کے کھلاڑی بین ڈنک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سفیر مقرر
نوٹیفکیشن کے مطابق چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کے انتظامی معاملات معمول کے مطابق چلتے رہیں گے ۔
آئمہ حضرات نماز جمعہ اور دوسری نمازوں میں اختصار سے کام لیں، ویڈیو پیغام
کمیٹی میں ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز، ضلعی انتظامیہ، بار ایسوسی کونسل اور بار ایسوسی ایشنز کے صدور شامل کیے گئے ہیں۔
بچے کی والدہ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے، میڈیجل کالجز، ٹیکنیکل اور ووکیشنل سینٹر تین ہفتے کے لیے بند رکھے جائیں۔
فلم پر کام روک دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ڈائرکٹر نے خود کو الگ تھلگ کر دیا ہے۔
تجمان پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر پانچ مشبہ مریض کورونا آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
لاہور: محکمہ ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ کوروناوائرس کے باوجود تمام ٹرینیں شیڈول کے مطابق چلتی رہیں گی تاہم…
اس وقت تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو متحد ہوکر کرونا وائرس کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرنی ہوگی، فضل الرحمان
سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے بھاگنے والوں کو سونا خان تھانے کے حدود مِیں پکڑلیا
وزارت صحت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ اگر کسی کو بخار، خشک کھانسی یا سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے تو فوراً ہیلپ لائن 1166 پر کال کریں یا اپنے معالج سے رابطہ کریں
ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کو رخصت پہ بھیجنے کا فیصلہ فلپائن کے سفارت کار میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کیا گیا۔
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام اقامہ ہولڈرز کو ملک میں واپسی کیلئے 72 گھنٹے کا نوٹس دیا تھا لیکن 24 گھنٹے پہلے ہی غیر ملکی پراوزیں بند کر دی ہیں














