کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ ہائرایجوکیشن نے طلباء کے بعد اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں ہیں۔
پنجاب بھر کی جیلوں میں قید قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی معافی کا اعلان کر دیا ہے۔
کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ کے بعد اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی اہلیہ بیگونیا گومیز کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
پنجاب حکومت نے کورونا کے ممکنہ مریضوں کیلئے تمام تر اقدامات کیے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
کورونا وائرس گرم اور متعدل موسم میں زندہ نہیں رہ سکتا مگر یہ حقیقت نہیں ہے
پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح ہونے والے اجلاس میں شرکت کی رضا مندی ظاہر کردی
دبئی سے آنے والے شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو یورپ سے براستہ دبئی لاہور پہنچا تھا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس کی تصاویر پر لوگوں نے مختلف طنزیہ تبصرے کرنے شروع کر دیے۔
بھارت کے شہری اب کرتارپور کا بھی سفر نہیں کر سکیں گے۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ آج اور کل تین ہزار 500 سے 4 ہزار کے قریب عمرہ زائرین کو واپس لائیں گے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ اب اس عالمی وبا کا نیا مرکز ہے
مشتبہ مریض نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دو روز سے نمونے جمع کرانے کے باوجود پمز نے کوئی جواب نہیں دیا
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے پاکستان کا سفر کیا جن میں کورونا وائرس کے شواہد ملے۔
سندھ حکومت کو شاباش ہے کہ انہوں نے کورونا خطرات میں عوام کی جان بچانے کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، قائد حزب اختلاف














