Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 6 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    کورونا: برطانیہ نے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی

    کورونا: لندن میں یوم پاکستان کی تقاریب محدود کردی گئیں

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    25 مارچ کو رائل البرٹ میں منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نفیس ذکریا

    کورونا وائرس: فی الحال بازاروں کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، محمود خان

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    مارکیٹں بند کرنے اور کرفیو لگانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، عوام ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ

    شوکت خانم اسپتال کراچی آئندہ سال کھول دیا جائے گا، وزیر اعظم

    گھبرانا نہیں، کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتیں گے، وزیراعظم

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    ایران میں جانے والے ہمارے زائرین کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، عمران خان

    پاکستان

    کورونا: دفتر خارجہ کی بریفنگ کا طریقہ کار تبدیل

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    صحافیوں کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ لکھ کر سوالات کریں۔

    پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ واپسی کا عمل معطل

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    پاکستان کی طرف سے چمن اور طورخم بارڈر کراسنگ بند کرنے پر رضاکارانہ واپسی معطل کردی، ترجمان یو این ایچ سی آر

    جونیئراساتذہ کی بھرتیاں: 99فیصد سے زائد امیدوار ٹیسٹ ہی پاس نہ کر سکے

    کورونا: سندھ میں وبا سے نمٹنے کے لیے ایک ارب روپے کا فنڈ مختص

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    چیف سیکریٹری سندھ کی سربراہی میں قائم خصوصی کمیٹی میں تین سماجی شخصیات شامل ہیں۔

    گلگت بلتستان: تھورگو کے مقام پر ایران سے آئے ہوئے زائرین کا احتجاج

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    احتجاجی زائرین کا گانچھے جانے سے انکار، شگر میں جگہ دینے کا مطالبہ

    خیبرپختونخوا: کورونا کی آڑ میں ذخیرہ اندوزی کا خدشہ، انتظامیہ متحرک

    خیبرپختونخوا: کورونا کی آڑ میں ذخیرہ اندوزی کا خدشہ، انتظامیہ متحرک

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    اعلامیہ کے مطابق ممکنہ ذخیرہ اندوزوں کی ہر ضلع میں فہرست تین دن کے اندر مرتب کی جائے۔

    کورونا وائرس: بغیر اسکریننگ کے ملزمان کو جیل بھیجنے پر پابندی

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    ملزمان کو بغیر اسکریننگ کے عدالت سے جیل نہ بھیجا جائے، سندھ ہائیکورٹ

    پاکستان علما کونسل نے کورونا کے پیش نظر فتویٰ جاری کر دیا

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    پوری دنیا کورونا وائرس کے رسک پر ہے لہٰذا تمام سیاسی اور مذہبی اجتماعات کو فی الفور ملتوی کردیا جائے، فتویٰ 

    یورپ میں کورونا وائرس: اٹلی میں 2503، اسپین میں 510 ہلاکتیں

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی ہے جبکہ  کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1950 ہوگئی۔

    چینی سفارتخانے کے ڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ

    پاک فوج کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیار

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک بھر کے فوجی اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔

    کراچی کو ایک طرف رکھیں تو دیکھتا ہوں کہ سندھ کیسے چلتا ہے؟ وسیم اختر کا چیلنج

    کورونا وائرس: کراچی کے تمام بچت بازار بند کرنے کا فیصلہ

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    کے ایم سی ہیڈ آفس میں ہر قسم کی تقاریب اور اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے، میئر کراچی

    پی ایس ایل کا ایونٹ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا وائرس کے باعث ملتوی کیا گیا

    پی ایس ایل غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کے باعث ملتوی کیا، پی سی بی

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    پی سی بی حکام نے کہا کہ بند دروازوں میں کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ بھی وائرس سے بچاؤ کے لیے کیا گیا۔

    جنوبی پنجاب کیلئے سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص

    کورونا وائرس: حکومت پنجاب کا پرائیویٹ لیبارٹری کیساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ

    March 17, 2020ویب ڈیسک0

    لاہور: حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں پر کورونا وائرس ٹیسٹ کا رش کم کرنے کیلئے پرائیوٹ لیبارٹریز کیساتھ…

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    سردار تنویر الیاس

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

    February 6, 2026

    آسٹریلیا کو بڑا دھچکا ، جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

    February 6, 2026
    Gold rate

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    February 6, 2026

    اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ، 31 افراد شہید ، 150 زخمی

    February 6, 2026

    بھارت کے معروف اداکار راج پال یادیو چیک باؤنس کیس میں گرفتار

    February 6, 2026
    salman ali agha

    موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں، پرفارمنس ہمارے ہاتھ میں ہے، سلمان علی آغا

    February 6, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp