کوئٹہ میں لوکل بسوں اور کوچز کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے، صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ بین الاضلاعی نقل وحرکت پر بھی 2 روز بعد پابندی عائد ہوگی
حلف برداری کی تقریب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے۔
ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر علاقہ حساس ترین قرار دیکربند کردیا، اعلامیہ
اس پیکج سے ملازمین کو مفت کورونا وائرس کی تشخیص، چھٹی کے دوران تنخواہ کی ادائیگی اور بے روزگار افراد کی مالی معاونت کی جائے گی
امریکہ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے اسٹاک مارکیٹ بھی بیٹھ گئی ہے۔
حکومتی ترجمان کے مطابق ملک سے باہر جانے کی پابندی کا اعلان شہریوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کی ایک کوشش ہے۔
مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین اسمبلی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
عمان کی وزارت سیاحت نے کورونا وائرس کے سبب سیاحوں کو ملک چھوڑ کر اپنے آبائی ممالک واپس جانے کا کہہ دیا ہے
اٹلی میں کیسز کی مجموعی تعداد 35,713 ہے جن میں سے 2,257 کی حالت تشویشناک ہے
اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ مہلک وبا کے پھیلاؤ کے سبب ٹورنامنٹ کا شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور ہیں۔ ٹورنامنٹ کو 8 جون سے کے بعد شیڈول کے مطابق آگے بڑھایا جائے گا
اٹلی میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے، وائرس سے اٹلی میں ہونے والے اموات 3 ہزار چار سو پانچ ہو چکی ہے۔
برطانیہ میں جمعہ سے تا حکم ثانی تمام اسکول بند رہیں گے، وزیراعطم بورس جانسن
سپین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 623 ہوگئی
متاثرہ شخص 9 مارچ کو سعودی عرب سے پاکستان آیا تھا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی تصدیق
کورونا وائرس سے متاثرہ شخص نے رشتہ دار کے گھر قیام کیا تھا، ذرائع ضلعی انتظامیہ














