سندھ میں کورونا وائرس کے 245، پنجاب33، بلوچستان76، کے پی 23، جی بی 21، اسلام آباد میں 8 کیسز رپورٹ
ماسک اور سینیٹائزر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق بلاتفریق کریک ڈاؤن اور مذکورہ اشیا کی مقررہ قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
بیس ہزار فوجی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مدد فراہم کریں گے۔
جس طرح دنیا بھر میں صحت کے ادارے کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے کوشاں ہیں ویسے ہی…
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان بنچ کی سربراہی کریں گے۔
جرمنی میں اب تک کورونا وائرس سے 28 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
بھارتی حکومت مقبوضہ وادی میں کورونا وائرس کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرے، دفترخارجہ
لاکھوں مسافروں کو ایک ساتھ کرایہ واپس نہیں کرسکتے، شیخ رشید
سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کراچی میں 10 ہزار بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا
وسیم خان نے تمام مداحوں سے اپیل کی کہ وہ احتیاط برتیں اور معاشرے کے دیگر افراد کی بہبود کا بھی خیال رکھیں۔
وزیراعظم عمران خان تمام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور کسی صوبے کو وفاق پر انگلیاں اٹھانے کی ضرورت نہیں وہ تمام صوبوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں، عمران اسماعیل
کورونا وائرس سے صحت یاب مریض کی عمر 61 برس اورتعلق اسکردوسےہے جسے 25 فروری کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ذرائع
امریکہ سے واپسی پر ایئر پورٹ حکام نے واپس آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ کی، اداکارہ
میڈیکل آلات چین سمیت تین بڑے ممالک سے درآمد کیے جائیں گے، ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز منگوائے جارہے ہیں
این ڈی ایم اے نے خط میں لکھا کہ کورونا وائرس کے ایک مشتبہ شخص کے لیے ایک کمرے کی پالیسی اپنائی جائے۔














