گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے مزید 510 کیسز رپورٹ ہوئے۔
آصف علی زرداری نے خود کو قرنطینہ کر لیا، بلاول بھٹو زرداری
کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر 2.74 فیصد ہو گئی۔
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.95 فیصد ہو گئی۔
محرم کے دنوں میں عزاداروں کے لیئے ڈسپوزیبل برتنوں میں نیازتقسیم کی جائے
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے492 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این آئی ایچ
مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.53 فیصد رہی۔
سعید غنی اس سے قبل مارچ 2020 میں بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔
ملک بھر میں کورونا کے140 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
علما کرام سے اپیل ہے کہ مساجد میں سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں۔
دنیا کے 6 میں سے 3 خطوں میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 406 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، این آئی ایچ
وفاق اور صوبے ملکر کر عوام کو کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔
قرنطینہ کر رہا ہوں اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد بھی کروں گا، وزیراعظم کا ٹوئٹر پیغام













