Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 7 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    وفاق سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کی تشریح سے متفق نہیں، فردوس عاشق اعوان

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کوئی حکومت ڈنڈے کے زور پر چیلنجز کا مقابلہ نہیں کرسکتی جبکہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے اہم دستہ عوام ہیں۔

    کوروناوائرس: رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر آگاہی مہم شروع

    کوروناوائرس: آگاہی مہم میں رکشوں اور موٹرسائیکلوں کا استعمال

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے برقرار رکھنا ضروری ہے، آج کے فاصلے شہریوں کو مستقل فاصلوں سے محفوظ بنا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ

    کورونا وائرس: بلوچستان میں50ایکڑ رقبے پر اسپتال بنانےکافیصلہ

    کورونا وائرس: بلوچستان میں50ایکڑ رقبے پر اسپتال بنانےکافیصلہ

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    مذکورہ اسپتال کسی بھی آفت کی صورت میں مددگار ثابت ہوگا جب کہ تفتان بارڈر پربھی 5ہزار کمرے بنائے جائیں گے،  چیف سیکرٹری بلوچستان

    عوام پر قیامت ٹوٹی ہے، حکومتی ترجمان جگتیں مار رہے ہیں، مریم اورنگزیب

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ سوشل میڈیا پر جگت بازی سے نہیں ہو گا۔

    پاکستان ہم نے مل کر بنایا تھا اب جدا ہو کر بچانا ہے، فخر عالم

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا صرف زکام نہیں بلکہ مہلک وائرس ہے، گلوکار

    کورونا: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 875 ہو گئی

    بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    صوبے میں مزید چار کیسز منظر عام پر آگئے ہیں جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 108 ہوگئی

    کورونا وائرس، دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    قطر ائرلائن کی پرواز کیو آر 633 پاکستانیوں کو لے کر آج رات 8 بجے اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے گی۔

    کورونا کا کاری وار، غریب اور متوسط طبقہ مشکلات کا شکار

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا وائرس کے باعث معاشی لاک ڈاون سے صرف محمد نعیم ہی نہیں بلکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

    گلین میکسویل

    کورونا وائرس، آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا دوسروں کی مدد کا مشورہ

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    گلین میکسویل نے کہا کہ ہم موذی مرض کی علامات اور خطرات سے لاعلمی کی وجہ سے ہم ایک دوسرے کو کھو دیں گے

    ہم نیٹ ورک کا غریب اور نادار طبقے کا سہارہ بننے کیلئے’ہم درد‘ کا آغاز

    ہم نیٹ ورک کا غریب اور نادار طبقے کا سہارہ بننے کیلئے’ہم درد‘ کا آغاز

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    ’ہم درد‘ کاکام فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کے پیک تیار کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچانا ہے

    کابینہ کا اجلاس طلب، ریلیف پیکج کی منظوری دی جائے گی

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    وفاقی کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے اور ملکی صورتحال پر غور ہوگا

    کورونا وائرس، انٹرسٹی بسوں کی بندش، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے گھروں میں بھی فاقے

    کورونا وائرس، انٹرسٹی بسوں کی بندش، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے گھروں میں بھی فاقے

    March 23, 2020عمیر رانا0

    محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق لاہور سے روزانہ 30 گاڑیاں کراچی روانہ ہوتی تھیں جن کا تمام عملہ کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو چکا ہے۔

    کینیڈا اور آسٹریلیا کا اولمپکس سے دستبرداری کا اعلان

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    کینیڈا نے اولمپکس 2020 کے لیے اپنے کھلاڑی ٹوکیو نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقابلوں کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

    کورونا کے وار سے غریب کا جینا ہوا دشوار

    کورونا کے وار سے غریب کا جینا ہوا دشوار

    March 23, 2020فیضان خان0

    اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون سمیت دیگر علاقوں میں بھی سڑک کنارے بیلچے اورکھدال رکھر محنت کش مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان نظر آ رہے ہیں

    حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس ٹیرف پر ریلیف دینے کا فیصلہ

    March 23, 2020ویب ڈیسک0

    وزیراعظم کو آج اعلیٰ سطح اجلاس میں ریلیف کے طریقہ کار پر بریفنگ دی جائے گی، ذرائع

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    اسپارکو نے ہیومن سپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل کامیابی سے عبور کر لیا

    اسپارکو نے ہیومن سپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل کامیابی سے عبور کر لیا

    February 7, 2026
    سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    February 7, 2026
    نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

    نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

    February 7, 2026
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا

    February 7, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا، پاکستان کی بیٹنگ جاری

    February 7, 2026
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان پہلے مقابلے کیلئے تیار، آج تین میچ کھیلے جائیں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان پہلے مقابلے کیلئے تیار، آج تین میچ کھیلے جائیں گے

    February 7, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp