Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 7 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    اسپین میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں

    March 25, 2020ویب ڈیسک0

    البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی

    لاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی اور لاہور کی آب و ہوا میں بہتری

    لاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی اور لاہور کی آب و ہوا میں بہتری

    March 25, 2020ویب ڈیسک0

    محدود صنعتی سرگرمیاں فضائی آلودگی میں کمی کی بڑی وجہ بن رہی ہیں۔

    کورونا: پشاور پولیس نے چینی طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کر لئے

    March 25, 2020شہاب اعوان0

    ابتدائی طور پر 100سوٹ تیار کیے گئے ہیں جو قرنطینہ میں فرائض انجام دینے والے اہلکار استعمال کریں گے، سی پی او پشاور

    ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کرنےکا فیصلہ

    ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کرنےکا فیصلہ

    March 25, 2020ویب ڈیسک0

    ووہان میں لگے کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کو بھی کام کی اجازت دے دی گئی ہے اور ملازمین نے کام شروع کر دیا ہے

    پاکستان میں کورونا سے 168 افراد جاں بحق،8ہزار348متاثر

    پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی، 1025 متاثر

    March 25, 2020ویب ڈیسک0

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،اسلام آباد میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی

    کورونا وائرس

    کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 20 ہزار سے زائد اموات

    March 25, 2020ویب ڈیسک0

    عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے جہاں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید دوسو چھ افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں

    پی ایس ایل کے نئے ترانے نے سب ریکارڈ توڑ دیے

    ڈویژنل کمشنرز کو زیادہ کیسز والے علاقے سیل کرنے کا اختیار مل گیا

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    پنجاب حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے افراد کا ڈیٹا ضلعی انتظامیہ کو فراہم کردیا

    کورونا وائرس: بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا سے بچاؤ کے لیے 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن ضروری ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی

    کورونا وائرس: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈیوٹی پر مامور عملے کی تعداد کم کردی

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    غیر ضروری عملہ خصوصاً زیادہ عمر والے ملازمین 24 مارچ سے 6 اپریل تک چھٹی پررہیں گے، سی اے اے

    پاکستان ریلوے کا عید کے موقع پر5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان | urduhumnews.wpengine.com

    کورونا وائرس: پاکستان ریلوے کا آپریشن بند کرنے کا اعلان

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    وزارت ریلوے کے مطابق ملک بھر میں ریلوے آپریشن آج رات بارہ بجے سے 31 مارچ تک معطل رہے گی

    اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

    March 24, 2020غیاث الدین0

    کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 2102  پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی.

    کورونا کا ایک اور وار، ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    ٹوکیو: چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والی وبا کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی…

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع

    حکومت سندھ نے ضلعی انتظامیہ کیلئے341ملین روپے جاری کردیے

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    فنڈز کو ضروری اخراجات اور کورونا سے بچاؤ کے انتظامات پر خرچ کیا جائے گا

     سندھ میں کورونا کے مزید 13کیسز سامنے آگئے

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

     سندھ حکومت کا سکھر قرنطینہ سے600 سے زائد زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

    مزدور بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے، احسن خان

    March 24, 2020ویب ڈیسک0

    پاکستان کے نامور اداکاراحسن خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روز کی بنیاد پر کمانے والا طبقہ اور مزدور ہمارے اپنے بھائی اور پاکستانی ہیں اور اس وقت مشکل میں ہیں

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    شہباز شریف

    وزیراعظم کی قومی ٹیم کی شاندار فتح پر قوم کو مبارکباد

    February 7, 2026

    افغان کرکٹر رحمان اللہ گربز پی ایس ایل سے دستبردار

    February 7, 2026

    ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت کی بیٹنگ لائن امریکہ کے سامنے بے بس

    February 7, 2026

    فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ میں اپنے سفارتخانے کھول دیئے

    February 7, 2026

    نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کر گئے

    February 7, 2026

    ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا

    February 7, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp