ذرائع کے مطابق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے کر مکمل لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرے گی
قوم، حکومت اور فوج نے مل کر کورونا وائرس کو شکست دینی ہے، محمود خان
فیض اللہ فراق نے کہا کہ زائرین کےلیے500 کمرے مختص کیے اور انہیں اسکریننگ کے بعد قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کے حالیہ ٹیسٹ منفی آئے
اجلاس میں معیشت پر کورونا کے اثرات، تعمیرات کے شعبہ میں سہولیات دینے اور زخیرہ اندوزں کے خلاف کیے گئے اقدامات کاجائزہ لیا جائے گا
اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں عدم حاضری پر مقدمہ خارج بھی نہیں ہو گا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کے اسے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے
چینی سفارتخانے کے مطابق چین ہر مشکل حالات میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو مزید ضرورت پڑنے پر بھی ہم ہرطرح کی مدد کے لیے تیار ہیں۔
مریض اسلام آباد کے قرنطینہ سینٹر سے بھاگ کر ٹرین کے ذریعے فرار ہوگیا تھا تاہم اسے موبائل کی لوکیشن سے ٹریس کرلیا گیا
بارکونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اہم نوعیت کے کیسز میں پیشی کے دوران وکلااحتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس بھی 27 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا۔
کیسے یہ وائرس ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتا ہے اور کیوں سماجی دوری اختیار کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونارڈ ومیسی کا شکریہ ادا کیا۔
نون لیگ کے تمام قومی، صوبائی اسمبلی، سینیٹ اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہونگے














