کورونا وائرس کے مریضوں میں 49قیدی بھی شامل ہیں اور سب سے زیادہ مریض لاہورمیں297 ہیں
سپریم کورٹ کے بینچ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلی ہیں اور رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
پی آئی اے کے لیے مسافر اور کریو کی زندگیاں پہلی ترجیح ہیں، ترجمان
ایپ کے ذریعے ایسے مقامات کی بھی نشاندہی کی جارہی ہے جہاں لوگوں کا میل جول زیادہ ہو اور کورونا پھیل سکتا ہو
محکمہ بلدیات پنجاب نے اپنے وسائل سے اسپرے کے لیے یہ خصوصی گاڑی تیار کی ہے۔
فیملی کے ساتھ گھومنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیر صحت نے معافی مانگ لی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مزید مریض کورونا وائرس سے جاں بحق ہوچکےہیں، سعودی وزارت صحت
عمران خان کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے اپنی ہزار وزارتیں قربان کرنے کو تیار ہوں، سمیع اللہ چودھری
دنیا بھر میں دو لاکھ 62 ہزار 331 افراد نے موذی مرض کو شکست فاش دے دی
وزیر اعلی نے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اور لیب ا سٹاف کی خدمات کو سراہا۔
ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے؟سپریم کورٹ
کورونا وائرس کے متعلق صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا ہے، چیف جسٹس
دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے سبب181 افراد ہلاک اور 4314 ہلاک ہوچکے ہیں لیکن پورے ملک میں جشن کا…
دریائے ٹیمز کے کنارے واقع لندن آئی کو نیلی روشنی سے منور کرکے میڈیکل عملے کو سراہا گیا ۔برج خلیفہ کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ،، ساتھ ہی عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین بھی کی گئی ۔
دو روز قبل ان کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئے














