Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 10 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    کورونامتاثرین کی امداد:رومان ریئس کا اپنےکرکٹ گیئر نیلام کرنے کا اعلان

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    رومان رئیس کورونا وبا کے دوران لاک ڈاون سے متاثرین میں راشن کی تقسیم کا کام کرر رہے ہیں اور اب انہوں نے اپنے کرکٹ گیئرز نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے

    کورونا سے والدہ کی ہلاکت، شہری نے صدر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

    کورونا سے والدہ کی ہلاکت، شہری نے صدر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    صدر الیگزیندر لوکاشنکو کے خلاف بیلاروس پولیس کو تحقیقات کرے، شہری

    افغانستان سے جلد افواج کا انخلا چاہتے ہیں، امریکی صدر

    یکم مئی سے پہلے ہی لاک ڈاون ختم کر دیا جائے گا، امریکی صدر

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروباریوں کو 300 ارب ڈالر قرضے دیئے جارہے ہیں۔

    کورونا، بل اینڈ میلنڈا گیٹس کا مزید 150 ملین ڈالر امداد کا اعلان

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    میلنڈا گیٹس نے کہا کہ یہ رقم کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور دیگر مدات میں خرچ کی جائے گی۔

    برطانیہ: 106 سالہ ضعیف خاتون نے کورونا کو شکست دیدی

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا متاثرین کا علاج کرنے والی حاملہ نرس نے جان کی بازی ہاری تو ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نومولود بچی بچا لی۔

    غریب ممالک کو قرضہ واپسی میں سہولت دینےکامطالبہ

    کورونا: جرمنی، جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    چار مئی تک تمام امور ایسے ہی انجام دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

    دنیا بھر میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    April 16, 2020ویب ڈیسک0

    امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    کورونا کی نئی قسم، نیوزی لینڈ میں بھی سفری پابندیاں عائد

    پاکستان میں کورونا سے 111 اموات، 6,383 افراد متاثر

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے اور برآمدی صنعت کو مکمل کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    کورونا وائرس، صدی کی خطرناک ترین وبا کا ایک سال مکمل

    بلوچستان میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    آج صوبہ بھر میں 39 افراد کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی آئے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

    نیوزی لینڈ: بھارتیوں کے داخلے پر پابندی عائد

    کورونا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ کا اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں، میری حکومت کے دیگر وزرا، اور پبلک سروسز کے چیف ایگزیکٹیوز نے اگلے چھ ماہ کے لیے اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کمی کر دی ہے، جسنڈا آرڈرن

    شہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان

    ’وزیراعلی سندھ موت کی کہانیاں سنا کر لوگوں کو مایوس نہ کریں‘

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

     وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا ہے، صبح سے إنا لله و إنا اليه راجعون کہہ کر بیانات دیئے جا رہے ہیں، معاون خصوصی

    سندھ: کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے سبب6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مراد علی شاہ

    تمام صوبے اپنےفیصلوں میں خودمختار ہیں، فردوس عاشق اعوان

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔

    کورونا کےسبب معاشی مسائل: جرمنی میں جانوروں کومارنےکا فیصلہ

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    ان جانوروں کی لسٹ بنا لی گئی ہے جن کو پہلے ذبح کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن وہ جانوروں کو بھوک سے مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے

    طاہرالقادری کی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین

    April 15, 2020ویب ڈیسک0

    ڈاکٹرطاہر القادری نے نوجوانوں کو وقت ضائع کیے بغیرموقع سے فائدہ اٹھا کرمطالعہ کرنے کی تلقین کی ہے

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    report

    مشعل پاکستان نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 شائع کر دی

    February 10, 2026
    sialkot

    پی ایس ایل سیالکوٹ اسٹالینز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری

    February 9, 2026
    shehbaz sharif

    حکومتِ پاکستان نے قومی ٹیم کو 15 فروری کو بھارت سے میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

    February 9, 2026

    بنگلہ دیش پر جرمانہ نہیں ہو گا ، ایونٹ کی میزبانی بھی ملے گی ، آئی سی سی نے پاکستان کی شرائط مان لیں

    February 9, 2026

    اسلام آباد میں تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

    February 9, 2026
    mohsin naqvi

    پاک بھارت میچ کے متعلق کچھ دیر میں فیصلہ ہو جائے گا، محسن نقوی

    February 9, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp