اسٹاک ہوم یونیورسٹی ہر ہفتے 80 افراد کو ٹریننگ دے رہی ہے تاکہ ہیلتھ ورکرز کا بوجھ ہلکا کیا جاسکے
نشریات کا مقصد پاکستان میں کورونا سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر اور جھوٹی افواہوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی زرمبادلہ سے ملکی ترقی میں اہم کردارادا کر رہے ہیں اوروطن سے دور پاکستانیوں کی خدمات کوفراموش نہیں کرسکتے
پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
گھوٹکی میں 96 نئے ایسے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں۔
توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے اور ہونے والی ہلاکتوں کے سبب کیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 245ہوگئی، محکمہ صحت
پاکستان میں مقامی سطح پرکورونا وائرس کے58 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ بیرون ممالک سے آنے والے کیسز کی تعداد 42 فیصد ہے
دکانوں کے مالکان خدارا ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مرتضیٰ وہاب
کورونا وائرس برطانیہ کے وزیراعظم اور عوام میں فرق نہیں جانتا، تیمور سلیم
معاشی حالات کے باعث بورڈ کے عملے کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ
امریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی طور پر اٹھائیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا سے 34 اموات ہوئی ہیں اور550 افراد صحت یاب ہوئے
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے دی جانے والی رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت 70 ممالک پر ہو گا۔
اسٹیفین ڈوجرک نے کہا کہ دنیا کے محدود وسائل کو کورونا کے خلاف استعمال ہونا چاہیے۔














