تجربہ رواں ہفتے 16 کتوں کی مدد سے شروع کیا جائے گا۔
کینیڈا کے لوگوں میں طاقت ہے کہ وہ وبائی مرض کو ایک مرتبہ پھر پھیلنے سے روک سکیں، جسٹن ٹروڈو
گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے 799نئے کیسز اور5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں
نوبل انعام کی روایتی تقریب کو اب دسمبر میں ٹی وی پر دکھایا جائے گا۔
1990 میں آنے والی اسپینش فلو کی وبا بھی اعصابی بیماری کا باعث بنی تھی اور اب اس عالمی وبا سے بھی انسانوں کو طویل مدت تک رہنے والی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
13 ہزار 340 افراد کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں
دنیا میں کورونا سے متاثر2 کروڑ34 لاکھ 25 ہزار 868 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد74 لاکھ20 ہزار 447 رہ گئی ہے
کورونا سے اموات کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلا نمبر امریکہ کا ہے جہاں 2 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں آٹھ افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں