کورونا متاثرین کی تعداد 8.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
عوام کے جان ومال اورصحت کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، چیئرمین پی پی
برطانیہ کے سائیکلسٹ تھامس مسلسل12 گھنٹے سائیکلنگ کے بعد12 گھنٹے آرام کریں گے اور اس طرح وہ تین دن میں 36 گھنٹے آن لائن سائیکلنگ کریں گے
اس وقت حالات کنٹرول میں ہیں لیکن پھربھی ہم نےاحتیاط کرنی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت
صوبے میں کورونا متاثرین کے 64 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
چند روز قبل بھی گلستان سوسائٹی ملیر کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔
پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ نے عطیات عمران اسماعیل کے حوالے کیے۔
ڈی جی خان کے قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 176 مریض ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
کورونا سے متاثرہ شخص کے صحتیاب ہونے تک مفت راشن کی فراہمی جاری رکھیں گے، گورنر پنجاب
سرکاری قرنطینہ میں رہنے والے متاثرین کے اہل خانہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت راشن دیا جائے گا۔










