کراچی: عباسی شہید اسپتال میں کورونا آئسولیشن وارڈ کا افتتاحJuly 18, 2020ویب ڈیسک0 ایک سو 30 بستر پر مشتمل کورونا آئسولیشن وارڈ تیار کیا گیا ہے وارڈ میں ایچ ڈی یو اور آئی سی یو بیڈز بھی شامل ہیں کورونا وارڈ میں 18 وینٹیلیٹرز بھی موجود ہیں۔