پالتو جانوروں کی مفت کورونا اسکریننگ کروائیںFebruary 24, 2021عمیر رانا0 لاہور چڑیا گھر میں سفید ٹائیگرز کے دو بچوں کی کورونا سے موت کے شبہ پر پالتو جانوروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا عمل شروع کیا گیا ہے