تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے6 اموات ہوئی ہیں
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد2945ہوگئی ہے اور28 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ صوبے میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے تاہم پلمبر، حجام، الیکٹریشن، مکینک، ٹیلرز اور بک شاپس کھولنے کی اجازت دی گئی ہے
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ایک اور ایوب ٹیچنگ اسپتال سے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن
نئے تعلیمی سال کا آغازیکم جون2020 سے ہوگا اور نہم و دہم کے امتحانات 15 جون کو ہوں گے جن کے نتائج 15 اگست2020 کو جاری کیے جائیں گے



