قومی ائرلائن کے منافع میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے،سی ای او پی آئی اےSeptember 23, 2019غیاث الدین0 ارشد محمود ملک نے کہا کہ تاجروں کو مقامی اور بین الاقوامی پروازوں پر پانچ سے سات فیصد تک رعایت ملے گی۔