دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 189 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی جیت
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھارتی لیگ آئی پی ایل پر فوقیت دینے پر بھارتیوں نے جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار کے خلاف طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرس گیل کے بعد لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے کو بھی شلوار میں ناڑا ڈالنے کا چیلنج دیا گیا۔
دونوں ٹیموں کے مابین میچ اب کل شام سات بجے کھیلا جائے گا۔
2019 میں پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے سرفراز احمد مسلسل شکست کی ذمہ داری ناقص فیلڈنگ پر ڈال چکے ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 4 وکٹوں کے نقصان میں حاصل کر لیا۔
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 199 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔
ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلسی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔
سرفراز کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے کوچ معین خان کو میدان میں آنا پڑا۔
جب حفیظ اور کرس گیل خوش گپیاں کر رہے تھے تو سرفراز اس وقت بھی اپنی ٹیم سے الگ اکیلے ہی چل رہے تھے
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف محمد حفیظ اور فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت اننگز کے 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔













