25 مارچ کو کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
ایک کیس میں متعدد ایف آئی آر کاٹنا غیر قانونی ہے، وکیل
اہل علاقہ کے مطابق دھماکے کے فورا بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ وہاں پر موجود پولیس وین کے قریب کیا گیاہے ۔
تھانہ پشتون آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے
بلوچستان پولیس کے حوالدار عقیل احمد ملک گزشتہ سوموار کی رات کوکوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہوگئے تھے۔
بلال کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد اب تک تین چھاپے مارے جا چکے ہیں۔





