ملک کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات:12مسافر ہلاک 31 زخمیMay 6, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 12 مسافر ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔