کوئٹہ :مشرقی بائی پاس پر میڈیکل اسٹور کے سامنے دھماکہ ،2 افرادجاں بحق،13زخمیJuly 23, 2019ایوب ترین0 سیکیورٹی ذرائع نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ دہشت گردوں نے اس دھماکے کے ذریعے عام افراد کو نشانہ بنایا ہے۔