کوئٹہ: یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر درختوں کی کٹائی کا مقدمہApril 11, 2019ویب ڈیسک0 وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ محکمہ جنگلات چلتن رینج کی جانب سے یونیورسٹی کے احاطے میں 45 درختوں کی کٹائی پر درج کیا گیا ہے۔