جہلم: چلتی گاڑی میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی کم عمر لڑکی سے زیادتیFebruary 3, 2020ویب ڈیسک0 ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ہے،متاثرہ لڑکی کے جسم پر تشدد اور ناخنوں کے نشانات موجود ہیں۔