اٹلی: ایپل پر ایک کروڑ یورو کا جرمانہ عائدDecember 1, 2020ویب ڈیسک0 ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کا فون ‘واٹر رزسٹنٹ’ یعنی پانی میں گرنے سے فوراً خراب نہیں ہوتا لیکن حقیقی زندگی میں دیکھا گیا کہ ایسا نہیں ہے۔