کملا ہیرس امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدر منتخبNovember 7, 2020ویب ڈیسک0 55 سالہ کملہ ہیرس ریاست کیلی فورنیا کی سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکی ہیں، ان کے والدین کا تعلق بھارت اور جمیکا سے تھا جس کی وجہ سے وہ پہلی غیر سفید امریکی نائب صدر بھی ہیں۔