نشے سے پاک پشاور ہمارا عزم و ذمہ داری ہے، والدین بھی بچوں کے معمولات پہ نگاہ رکھیں، وزیراعلیٰSeptember 2, 2022محمد عثمان0 تمام تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ کے ڈوپ ٹیسٹ کیے جائیں گے، کمشنر پشاور ریاض محسود کا نشے کی لعنت سے نجات حاصل کرنے والے افراد کو عزیز و اقارب کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب