رہائشی پلاٹوں پر شادی ہال، شاپنگ سینٹرز تعمیر کرنے پر پابندی عائدJanuary 22, 2019ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ پاکستان نے کوئی بھی گھر گرا کر کمرشل استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔