پاک بحریہ نے بحرین میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ سنبھال لیApril 11, 2019ویب ڈیسک0 تبدیلی کمانڈ کی یہ پر وقار تقریب بحرین میں واقع یو ایس نیو سینٹ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، ترجمان پاک بحریہ