حکومت مخالف تحریک پر حزب اختلاف کی جماعتیں تقسیمJune 12, 2019سرفراز راجا0 مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف تحریک کے لیے افرادی قوت کی ذمہ داری لینے کو بھی تیار ہیں۔