سی اےاے: ہوائی اڈوں پہ پلاسٹک بیگوں کے استعمال پر پابندی عائدJuly 26, 2019محمد ظریف0 سی اے اے حکام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ صحتمند اور انسان دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کاغذ اور ماحول دوست بیگوں کا استعمال کریں۔