وزرا کی مخالفت کام نہ آئی، کلوروکوئن برآمدکرنیکی اجازت مل گئیApril 21, 2020ویب ڈیسک0 برآمد کرنے کی سخت مخالفت وفاقی وزرا اسد عمر، شیخ رشید احمد، شفقت محمود اور شیریں مزاری نے کی۔