اورکزئی: شادی والے گھر میں ماتم، چھت گرنے سے 8افراد جاں بحق ،30زخمیJuly 18, 2019ویب ڈیسک0 مقامی انتظامیہ نے مشتی میلہ اور کلایا اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔