اسلام آباد: مبینہ اغوا لڑکی کلاس فیلو کے ساتھ سفر کرتے ہوئے پکڑی گئیSeptember 17, 2019ویب ڈیسک0 کمشکا خالد دو روز قبل گھر سے فرار ہوئی اور اپنے کلاس فیلو کے ساتھ مری میں بھی قیام کیا