آرمی چیف کا کشمیر رجمنٹل سینٹر کا دورہ April 25, 2019طارق ملک0 جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر رجمنٹل سینٹر کا دورہ کیا اور لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے، آئی ایس پی آر