مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کے 62روز۔۔۔October 5, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ وادی میں کرفیو کا تیسرا ماہ شروع ہو گیا، سری نگر کے علاقے صورا میں کشمیری آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکلے۔