سندھ، آزاد جموں و کشمیر اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں ڈینگی کے خلاف اسپرے مہمات اور آگاہی مہمات جاری ہیں
دہشت گردی کے نیٹ ورک کو کاری ضرب لگی ہے، ایس ایس پی راولاکوٹ
افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کےشواہد موجود ہیں، افغان عبوری حکومت ان دہشت گرد گروپوں کے خلاف موثر کارروائی کرے، ممتاز زہرا بلوچ
آئیے ہم اپنے سفر پر غور کریں اور اپنی کامیابیوں کا جشن منائیں، آصف علی زرداری
پانچ سالوں کے دوران مزید 842کشمیری شہید 2ہزار 396زخمی کیے ہیں جبکہ مزید 22ہزار سے زائد کشمیری جوان پابند سلاسل ہیں
شمالی بلوچستان میں شدید سردی جبکہ خطہ پوٹھوہار میں صبح کے وقت کہرا پڑنے کا امکان
پاکستان عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کیلئے کھڑا رہے گا۔
جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔
دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی فساد ہو رہا ہے اس سب کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، سراج الحق
کیا آپ کو لگتا ہے ہمارے جذبے کمزور ہیں، بالکل نہیں، ہمارا جذبہ بلند ہے، میر واعظ
پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔
کشمیر میں ظلم و ستم جاری ہے، عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے، وزیر اعظم
بھارت کی جانب سے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیانات پہلا موقع نہیں ہے، دفتر خارجہ
کشمیر میں مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔














