احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
حکومت اور کسانوں کی یونینز کے درمیان اب تک 11 بار مذاکرات کی کوششیں ہو چکی ہیں جو ناکام رہیں۔
کسانوں کی ریلی میں دو لاکھ ٹریکٹرز شریک ہوں گے، کسان تنظیموں کا دعویٰ
26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کے پاس قوانین کومعطل کرنےکا اختیار ہے
سنگھو بارڈر پر دھرنا دیئے کسانوں نے برتن بجا کر احتجاج کیا۔
حکومت کی جانب سے پہلی بار واضح طور پر مطالبات ماننے سے انکار کیا گیا ہے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بھارت کے انتہا پسند جنونی گروپس کے اکاؤنٹس بلاک نہیں کرتی ہیں۔
سنت بابا رام سنگھ کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اور وہ پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے کسانوں کی حمایت پر بی جے پی کی خواتین نے اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر توڑ پھوڑ کی ہے۔
سیاسی جماعتوں، ریلوے ورکرز، ٹرک ڈرائیورز، اساتذہ اور مزدور یونینز نے بھی ’بھارت بند‘ کی حمایت کر دی ہے
کسانوں نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیزکرنے کا اعلان کیا ہے
پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
کسان اتحاد پنجاب کے عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا رخ کریں گے
محکمہ خوراک پنجاب نے گنے کی نئی قیمت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا











