وزیراعظم آئندہ 10 دن میں جامع کسان پیکیج کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
آج مذاکرات نہ ہوئے اور کسان میرا ساتھ نہ دیں تو بھی میں خود کو ڈی چوک جا کر اگ لگا لوں گا، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
ذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرینگے
کسان رہنمائوں کے وفد نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے مذاکرات کیے
بلیو ایریا جانے والے راستے بند، شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر
پولیس نے گرفتار ملزم کے ساتھ سائیکل یا بکری چور والا سلوک نہ کیا تو تحصیل میں کل احتجاج کیا جائے گا۔ صدر کسان اتحاد
صوبہ بھر میں 26 شوگر ملز نے چینی کی پیداوار روک دی
ملتان میں کسانوں نے آلوؤں کی فصل کو آگ لگادی ہے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشت کاروں نے روڈ بند کردیا ہے۔







