سال میں ایک دن کیلئےنمودار ہونے والے جزیرے پر دلچسپ کرکٹ میلہSeptember 2, 2019دانش علوی0 حیران کُن بات یہ ہے کہ یہ جزیرہ مختلف تاریخوں پر نمودار ہوتا ہے، اس لیے میچ کی کوئی مخصوص تاریخ طے نہیں کی جاتی۔