دورہ نیوزی لینڈ پر امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کو دل کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ جم میں معمول کی ورزش کررہے تھے۔
ڈیوڈ وارنر کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے انہیں اداکاری کا مشورہ دے دیا۔
نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پی سی بی نے ٹیلیفون کر کے ٹیسٹ میچز کے لیے دستیابی کی بات کی ہے۔
صبح اٹھا تو پتا چلا میرے اکاؤنٹ سے انتہائی نازیبا ویڈیو کو لائیک کیا گیا ہے، وقار یونس
ڈیرن سیمی نے کہا کہ طیارے حادثے پر پاکستانیوں سے اظہار افسوس کرتا ہوں اور مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہوں۔
سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مرحوم عبد القادر کی نقالی میں اپنا ایکشن خراب کر بیٹھا
پابندی کا فیصلہ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے سنایا
افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں، وفاقی وزیر شہریار آفریدی
عالمی شہرت یافتہ آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر میں پانچویں بیٹی نے جنم لیا ہے
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں سرفراز کو کپتان برقرار رکھا جانا چاہئے تھا ، جاوید میانداد
راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
عماد وسیم کی تقریب ولیمہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی شرکت کی۔
ابھی بات پکی نہیں ہوئی اور سارے معاملات دونوں خاندانوں کی ملاقات کے بعد طے ہوں گے، حسن علی














