تحریک انصاف کے 3 سابق رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئےNovember 29, 2023ویب ڈیسک0 2سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دُلا،غلام محمد لالی اور ٹکٹ ہولڈر محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی