مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے 100 دن مکمل، دنیا خاموش تماشائیNovember 12, 2019ویب ڈیسک0 وادی چنار کے باسی بےبسی کی تصویر بنے دنیا کی توجہ کے منتظر ہیں جو کہ اب تک خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔