وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اپنے وفد کے ہمراہ پہنچے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی۔
باباگرو نانک کی 552 ویں سالگرہ پر کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت کرتارپور راہداری 29 جون کو کھول دی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
کرتارپور گوردوارہ میں سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب ہو رہی ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو 45 کروڑ 90 لاکھ کی ٹیکنیکل گرانٹ دینے کی منظوری دیدی
پاکستان میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں ہے کہ کسی مندر کو گرا کر مسجد بنائی گئی ہو۔ وفاقی وزیر ہوابازی کی بات چیت
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کرتارپور راہداری کو مذہبی آزادی کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیا۔
کرتار پور کھلنے پر سکھ برادری خوشی سے نہال لیکن بھارتی میڈیا نے اس ضمن میں وہ کارکردگی نہیں دکھائی جس کی توقع کی جارہی تھی ۔
انہوں نے کہا سکھ یاتریوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں،بابا گرونانک کے550ویں جنم دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،سکھ برادری گرونانک دربارصاحب آکر دل سے خوش ہوتی ہے، کسی کو بھی خوشی دینے سے اللہ خوش ہوتا ہے۔
کرکٹ کھیلنا اور ملک چلانا علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کاعلامہ اقبال اور سید موددی کانفرنس سے خطاب
عثمان بزدار نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کے تحفظ اور اپ گریڈیشن کی اس سے بڑی مثال پور ی دنیا میں کوئی نہیں۔
کرتارپور وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے پہلے گرو نانک دیو جی نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے۔
نغمے کا اجرا بین المذاہب ہم آہنگی کے ویژن کا آئینہ دار ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
سکھ یاتریوں کے خیر مقدم کیلئے کرتار پور پوری طرح تیار ہے۔ وزیراعظم
پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل دستخط کریں گے، ذرائع













