اس سال کافی خطرات تھے جو ظاہر نہیں کر سکتے، مراد علی شاہSeptember 10, 2019ویب ڈیسک0 حیدر آباد آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ عزاداروں کو کوئی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔