وفاق نے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کرلیاJuly 6, 2019عاطف حسین0 سپریم کورٹ نے سترہ جنوری 2019کو ان اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔