مشکل آن پڑی ہے،قربانی دینا ہوگی، روپیہ ہچکولے کھا رہا ہے، کب تک کشکول لیکر پھریں گے؟ وزیراعظم

سابقہ حکومت نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہوتا دیکھ کرتیل و بجلی کی قیمتیں کم کر دیں، مقتدر اداروں نے لاڈلے کو وہ سپورٹ دی جو تاریخ میں کسی کو نہیں ملی، میاں شہباز شریف کا خطاب