بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 21 پمپس کو بند کرنا پڑا، اسد اللہ خان
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے مطابق لائن کی مرمت کا کام 3 دسمبر کے بجائے 7 دسمبر سے شروع کیا جائے گا
حکومت سندھ کے افسر خالد محمود شیخ کو ایک مرتبہ پھر ایم ڈی واٹر بورڈ بنا دیا گیا ہے۔
زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس لگے گا جبکہ منرل واٹر تیار کرنے والی صنعتوں سے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جائے گا، ذرائع
آگ بجھانے میں فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں مصروف تھیں لیکن آگ کی شدت دیکھ کر حکام نے شہر بھر سے مزید فائر ٹینڈرز طلب کیا گیا




